کھر چرائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (گلہ بانی) جنگل میں مویشیوں کے چرانے کا لگان جو زمیندار کا کاشت کار کو ادا کیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (گلہ بانی) جنگل میں مویشیوں کے چرانے کا لگان جو زمیندار کا کاشت کار کو ادا کیا جائے۔